بڑھتی کشیدگی کے ماحول میں امن اور حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
پریس ریلیز بڑھتی کشیدگی کے ماحول میں امن اور حقوق کے تحفظ کا مطالبہ لاہور، 8 مئی 2025: انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) کی گورننگ کونسل نے گزشتہ روز اپنے ششماہی اجلاس کے اختتام پر پاکستان اور بھارت کی حکومتوں سے پُرزور اپیل کی ہے کہ وہ کشیدگی کو فوری طور