ایچ آر سی پی نے 2024 میں انسانی حقوق کی راہ میں حائل مشکلات کی نشاندہی کی ہے
پریس ریلیز ایچ آر سی پی نے 2024 میں انسانی حقوق کی راہ میں حائل مشکلات کی نشاندہی کی ہے اسلام آباد، یکم جنوری 2024۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے نئے سال کی آمد پر ملک میں انسانی حقوق کی مجموعی طور پر بگڑتی صورتِ حال پر تشویش کا