ایچ آر سی پی کو جبری گمشدگیوں کے مسودہ بل پر تحفظات ہیں
پریس ریلیز ایچ آر سی پی کو جبری گمشدگیوں کے مسودہ بل پر تحفظات ہیں لاہور، 25 اکتوبر 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حال ہی میں منظور ہونے والے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اگرچہ یہ ترمیم جبری گمشدگی کے جرم کو