حکومت مہاجرین کو یکم نومبر تک ملک بدر کرنے کا فیصلہ واپس لے
پریس ریلیز حکومت مہاجرین کو یکم نومبر تک ملک بدر کرنے کا فیصلہ واپس لے اسلام آباد، 18 اکتوبر 2023۔ آج منعقدہ ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ یکم نومبر تک غیر دستاویزی غیر ملکیوں کو