حکومت اور حزبِ اختلاف کو سیلاب کے اثرات، موسمیاتی انصاف پر توجہ دینی چاہیے
پریس ریلیز حکومت اور حزبِ اختلاف کو سیلاب کے اثرات، موسمیاتی انصاف پر توجہ دینی چاہیے۔ لاہور، 22 اگست 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ملک بھر خصوصاً بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔