پی ٹی آئی سے وابستہ عورتوں کی حراست کے معاملے میں شفافیت کا فقدان اور جیل میں عمران خان کو جائز سہولیات کی عدم دستیابی باعثِ تشویش ہے: ایچ آر سی پی
پریس ریلیز پی ٹی آئی سے وابستہ عورتوں کی حراست کے معاملے میں شفافیت کا فقدان اور جیل میں عمران خان کو جائز سہولیات کی عدم دستیابی باعثِ تشویش ہے: ایچ آر سی پی لاہور، 22 اگست 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو 9 مئی کے فسادات کے بعد