ریاست جنوبی پنجاب کی دیرینہ محرومیوں کا مداوا کرے
پریس ریلیز ریاست جنوبی پنجاب کی دیرینہ محرومیوں کا مداوا کرے ملتان: 27 اگست 2022۔ ایچ آر سی پی سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ ہم اس بات سے آگاہ ہیں کہ یہ ایسی آفت ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ عین اسی وقت، یہ بھی واضح ہے