چاغی میں ڈرائیوروں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کا رویہ قابل مذمت ہے۔ ایچ آر سی پی
پریس ریلیز چاغی میں ڈرائیوروں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کا رویہ قابل مذمت ہے۔ ایچ آر سی پی لاہور، 16 اپریل 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو یہ جان کر تشویش ہے کہ پاک – افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر ایک ڈرائیور کو اُس وقت قتل کر دیا