آئی اے رحمان کے کارہائے نمایاں کا جشن منایا جا رہا ہے
پریس ریلیز آئی اے رحمان کے کارہائے نمایاں کا جشن منایا جا رہا ہے لاہور، 12 اپریل 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) نے تنظیم کے سابق اعزازی ترجمان اور سیکرٹری جنرل آئی اے رحمان کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر یاد کیا ہے۔ محترم رحمان کی مستحکم قیادت