پرامن اجتماعات پر پابندی کے نوآبادیاتی قوانین منسوخ کیے جائیں
پریس ریلیز پرامن اجتماعات پر پابندی کے نوآبادیاتی قوانین منسوخ کیے جائیں اِسلام آباد، 20 جون 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پاکستان میں پرامن اجتماع کی آزادی: قانون سازی کا جائزہ کے عنوان سے اپنی تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے۔ تحقیق میں نوآبادیاتی دور کے فرسودہ قوانین پر نظرثانی