حکومت کو پُرامن اجتماع کی آزادی کے تحفظ کا مظاہرہ کرنا ہو گا
حکومت کو پُرامن اجتماع کی آزادی کے تحفظ کا مظاہرہ کرنا ہو گا لاہور، 12 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ریلی کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے خودمختار اور غیرجانبدار ادارے کی حیثیت