خانہ بدوش مزدوروں کے حقوق کی ضمانت دی جائے: ایچ آر سی پی
پریس ریلیز خانہ بدوش مزدوروں کے حقوق کی ضمانت دی جائے: ایچ آر سی پی جنوری 2022۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی منعقد کردہ آن لائن کانفرنس کے دوران، تمام مقررین کی متفقہ رائے تھی کہ پس ماندہ گروپس جیسے کہ غیررسمی موسمی مزدوروں اور خانہ بدوش برادریوں کو شہریتی دستاویزات تک رسائی