صفائی ستھرائی پر مامور مزدوروں کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھا جائے

 صفائی ستھرائی پر مامور مزدوروں کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھا جائے لاہور، 26 مارچ۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ صفائی ستھرائی کے کام پر مامور مزدوروں  ̶  جو کہ کروناوائرس کے خلاف جنگ میں بھی صفؚ اوّل کے دستے

ایچ آر سی پی پسے ہوؤں کے تحفظ کے لیے فوری معاشی انتظامات کا مطالبہ کیا ہے

ایچ آر سی پی پسے ہوؤں کے تحفظ کے لیے فوری معاشی انتظامات کا مطالبہ کیا ہے لاہور، 22 مارچ۔  کووڈ-19 وبا کا پیداکردہ صحت کاعالمی بحران عام پاکستانیوں کی صحت اور روزی روٹی کے لیے تباہ کن اثرات کا حامل ہو سکتا ہے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کا مطالبہ

دیہاڑی دار مزدوروں کے لیے فوری ریلیف کی ضرورت ہے

دیہاڑی دار مزدوروں کے لیے فوری ریلیف کی ضرورت ہے لاہور، 18 مارچ۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے عالمگیر وبا کووڈ-19 کے نتیجے میں ملکی ہیلتھ ایمرجنسی کے غریب، پسے ہوئے لوگوں، خاص کر ‘وقتی روزگار’ پر گزربسر کرنے والے دیہاڑی دار مزدروں اور ورکرز پر پڑنے والے شدید

ڈاکٹر مبشر حسن کی جدوجہد ناقابل فراموش ہیں

ڈاکٹر مبشر حسن کی جدوجہد ناقابل فراموش ہیں لاہور، 16 مارچ۔ ڈاکٹر مبشر حسن کی وفات سے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نہ صرف اپنے بانی رکن سے محروم ہوا ہے بلکہ ایک بزرگ سیاستدان سے بھی جن کی دانش سے ایچ آر سی پی کی تین نسلیں مستفید ہوتی

چار مہینے ہو گئے ادریس خٹک ابھی تک لاپتہ ہے

چار مہینے ہو گئے ادریس خٹک ابھی تک لاپتہ ہے لاہور، 13 مارچ۔ سیاسی کارکن اور انسانی حقوق کے دفاع کار کی گمشدگی کو چار ماہ ہو چکے ہیں جس کے باعث پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) ان کی جسمانی و ذہنی بہبود کے حوالے سے بہت زیادہ فکرمند ہے۔

عورت مارچ ریاست اور شہریوں کی مکمل حمایت کی متقاضی ہے

عورت مارچ ریاست اور شہریوں کی مکمل حمایت کی متقاضی ہے لاہور ، 6 مارچ : پاکستان کمشین برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) عورت مارچ کی کھلی حمایت کا اعلان کرتا ہے، اور مارچ میں خلل ڈالنے اور اس کے منتظمین اور حامیوں کو بدنام کرنے یا دھمکانے کی کسی بھی کوشش

فرقہ ورانہ تشدد کو پھیلنے سے روکا جائے

فرقہ ورانہ تشدد کو پھیلنے سے روکا جائے لاہور، 3 مارچ۔ دہلی میں گھنمبیر صورت حال جہاں متشدد بلوائیوں کو انتظامیہ نے اقلیتی مسلم برادری کے شہریوں کو کچلنے، ان کی جائیداد کو جلانے، اور مساجد پر حملے کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، بہت ہی زیاددہ قابل مذمت ہے۔ یہ ایک ایسے

حکومت سندھ کے پِسے ہوئے طبقوں کو تحفظ فراہم کرے

حکومت سندھ کے پِسے ہوئے طبقوں کو تحفظ فراہم کرے کراچی، 17 فروری۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں کسانوں، مزدوروں، عورتوں اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ حیدرآباد میں ہاری و مزدور کنونشن اور مِٹھی میں

تھرپارکر کی برادریاں اپنے حقوق کا تحفظ چاہتی ہیں

تھرپارکر کی برادریاں اپنے حقوق کا تحفظ چاہتی ہیں مِٹھی، 16 فروری۔  پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیرِ اہتمام ایک اجلاس میں تھرپارکر کے تمام شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والے کارکنان اور پیشہ ور ماہرین نے علاقے میں انسانی حقوق کے کئی مسائل کی نشاندہی کی جن

ایچ آر سی پی کے کنونشن میں کسانوں نے معاشی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا

ایچ آر سی پی کے کنونشن میں کسانوں نے معاشی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا حیدرآباد، 15 فروری۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیراہتمام سندھ ہاری و مزدور کنونشن میں 1200 سے زائد کسان، مزدور، گھریلو مزدور، صفائی ستھرائی پر مامور مزدور اور انسانی حقوق کے دفاع کار

Go to Top