اجتماع کی آزادی: ایک حق ہے، نہ کہ کوئی خاص رعایت
اجتماع کی آزادی: ایک حق ہے، نہ کہ کوئی خاص رعایت لاہور، 17 اکتوبر۔ اگرچہ گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی سیاسی ریلی کے دوران پرامن اجتماع کی آزادی کے حق کی کھلی خلاف ورزیاں دیکھنے میں نہیں آئیں مگر ریلی سے پہلے ملنے والی ایسی اطلاعات ہیومن رائٹس کمیشن آف