کامران عارف: ایچ آر سی پی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے
کامران عارف: ایچ آر سی پی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے لاہور، 3 اپریل۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کو اپنے خیبرپختونخوا چیپٹر کے وائس چئیر کامران عارف کی بے وقت موت کا شدید دکھ ہے۔ ایک سینئیر وکیل اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کے نامور دفاع