پارلیمنٹ کا کردار غیر مؤثر نہیں ہونا چاہیے

پارلیمنٹ کا کردار غیر مؤثر نہیں ہونا چاہیے لاہور ، 6 اکتوبر : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنے ششماہی اجلاس کے اختتام پر درج ذیل بیان جاری کیا ہے: ‘ہمیں سیاسی اختلاف رائے کو دبانے کی حالیہ حکومتی کوششوں پر سخت تشویش ہے۔ اس بات کے پریشان کن

بلوچستان کو نظراندازکیے جانے کی روش جاری ہے

بلوچستان کو نظراندازکیے جانے کی روش جاری ہے اسلام آباد، 2 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے اپنے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے دورہ بلوچستان کے بعد ”بلوچستان: تاحال نظرانداز” کے عنوان سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیاسی اعتبارسے، بلوچستان کے ساتھ اب بھی غیرمنصفانہ سلوک برتا

احمد مصطفیٰ کانجو کو ان کے خاندان کے حوالے کیا جائے

احمد مصطفیٰ کانجو کو ان کے خاندان کے حوالے کیا جائے لاہور، 25 ستمبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کو اس امرپرشدید تشویش ہے کہ سرائیکی نیشنل پارٹی کے ترجمان احمد مصطفیٰ کانجو کو ابھی تک بازياب نہیں کیا جاسکا۔ ان کے اہل خانہ کے بقول، محترم کانجو کو سادہ کپڑوں اوروردی

‘سول اتھارٹی کی مدد کے لیے’ کے پی حکومت کا حکم نامہ تشویش کا باعث ہے

‘سول اتھارٹی کی مدد کے لیے’ کے پی حکومت کا حکم نامہ تشویش کا باعث ہے اسلام آباد، 18 ستمبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو یہ جان کربہت تشویش ہوئی ہے کہ خیبرپختونخوا(کے پی) کی حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس نے مسلح افواج کے بعض ایسے اختیارات کو پورے

پولیس کی زیر حراست ہلاکتیں باعث تشویش ہیں

پولیس کی زیر حراست ہلاکتیں باعث تشویش ہیں لاہور ، 4 ستمبر : پاکستان کمشین برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پولیس کی زیر حراست ملزمان کی ہلاکتوں کے کم از کم چار واقعات کا سخت نوٹس لیا ہے۔ اس سے پہلے اگست میں، ایچ آر سی پی نے میر پور خاص

دنیا بھرمیں جبری گمشدہ افراد کے ساتھ اظہار یک جہتی

دنیا بھرمیں جبری گمشدہ افراد کے ساتھ اظہار یک جہتی لاہور،30اگست2019۔ جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے دنیا بھرمیں جبری گمشدگی کے متاثرین کے ساتھ یک جہتی کا اظہارکیا ہے۔ ہم ان کشمیریوں کے ساتھ بھی کھڑے ہیں جنہیں بھارتی مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی

جذبے سے سرشار: بی ایم کٹی پریس ریلیز

جذبے سے سرشار: بی ایم کٹی  پریس ریلیز لاہور، 27 اگست 2019۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو عظیم ٹریڈ یونین رہنما، سیاسی کارکن اورمصنف بیاتھل محی الدین کٹی کی موت کا شدید دکھ ہے۔ ان کا 25 اگست کو کراچی میں انتقال ہوا ہے۔ لاہورمیں ایچ آرسی پی کے مرکزی سیکریٹریٹ

ا 2018 ء میں، بلوچستان میں بچے، کان کُن اب بھی غیر محفوظ

ا2018 ء میں، بلوچستان میں بچے، کان کُن اب بھی غیر محفوظ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ، انسانی حقوق کی صورتحال 2018ء، کی صوبائی تقریب رونمائی کےموقع پر اس بات کا نوٹس لیا ہے کہ عام انتخابات والےبرس اگر انسانی حقوق کے معاملات پر پیش رفت اور

ایل او سی پرکشیدگی میں اضافہ دونوں اطراف کے شہریوں کے لیے نقصان دہ ہے

ایل او سی پرکشیدگی میں اضافہ دونوں اطراف کے  شہریوں کے لیے نقصان دہ ہے لاہور، 5 اگست۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کو جموں و کشمیرکی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے ہندوستانی حکومت کے فیصلے پرشدید تشویش ہے۔ فوجی دستوں کی بڑھتی ہوئی تعیناتی اورشہریوں پرکرفیو سے ملتی جلتی

سابق فاٹا میں انتخابات کا انعقاد ایک بڑاسنگ میل ہے

سابق فاٹا میں انتخابات کا انعقاد ایک بڑاسنگ میل ہے  لاہور، 22 جولائی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی)نے ماضی میں وفاق کے ذریعے کنٹرول ہونے والے قبائلی علاقہ جات (فاٹا) میں صوبائی انتخابات کے انعقاد پرعمومی طورپراطمینان کا اظہارکیا ہے۔ اگرچہ انتخابات کا انعقاد مختصرمدت کے لیے تاخیرکا شکاربھی ہوا مگراس

Go to Top