مطیع اللہ جان کو فوری طور پر رہا کیا جائے
مطیع اللہ جان کو فوری طور پر رہا کیا جائے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے اس مطالبے کی تائید کرتا ہے کہ وفاقی حکومت سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کی بحفاظت رہائی کے لیے فوری اقدامات کرے۔ انہیں آج اسلام