پاکستان انسانی حقوق کمشن کا این سی ایچ آر کی بحالی کا مطالبہ
پاکستان انسانی حقوق کمشن کا این سی ایچ آر کی بحالی کا مطالبہ لاہور، ١٨ مئی۔ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) کی بحالی میں حکومتی عدم دلچسپی پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے لیے شدید مایوسی کا باعث ہے۔ این سی ایچ آر ایک برس پہلے