ایچ آر سی پی نے یونیورسٹی میں طالبعلموں کی کڑی نگرانی کی مذمت کی ہے
ایچ آر سی پی نے یونیورسٹی میں طالبعلموں کی کڑی نگرانی کی مذمت کی ہے اسلام آباد/کوئٹہ، 16 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) کو اِن الزامات پر شدید تشویش ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ سے منسلک عناصر یونیورسٹی کی نگرانی کے لیے بنائی گئی ویڈیوز کو طالبعلموں کو ہراساں