صحافی مدثرنارُو کو بازیاب کیا جائے
صحافی مدثرنارُو کو بازیاب کیا جائے اسلام آباد ، 11 اکتوبر۔ لکھاری، شاعراورصحافی مدثرنارُو کی جبری گمشدگی کا معاملہ شدید تشویش کا باعث بنا ہوا ہے، نہ صرف ان کے اہلِ خانہ کے لیے بلکہ سول سوسائٹی اورمجموعی طوپرپرپورے ادبی حلقے کے لیے۔ مدثرنارُو کی گمشدگی کے وقوعے پرتین ادبی اداروں نے قراردادیں منظورکی