جسٹس (ریٹائرڈ) فخرالدین جی ابراہیم کی وفات: ایک ناقابلِ تلافی نقصان
جسٹس (ریٹائرڈ) فخرالدین جی ابراہیم کی وفات: ایک ناقابلِ تلافی نقصان کراچی،7جنوری۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو جسٹس (ریٹائرڈ) فخرالدین جی ابراہیم کی وفات کا شدید غم ہے۔ وہ ایچ آر سی پی کے بانی اراکین میں سے تھے اور کمیشن کی پہلی کونسل کے رکن رہے تھے۔ معروف