پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر آئینی ہے، لہذا اِسے فی الفور واپس لیا جائے
پریس ریلیز پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر آئینی ہے، لہذا اِسے فی الفور واپس لیا جائے لاہور، 15 جولائی 2024۔ ایچ آر سی پی کو پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر شدید تشویش ہے۔ نہ صرف یہ اقدام آئین کے آرٹیکل 17 کے تحت اراکینِ جماعت کے انجمن سازی