دو سو پچاسی ترک اساتذہ اور ان کے خاندان جبری وطن واپسی اور ایذارسانی کے خطرے سے دوچار ہیں

پریس ریلیز لاہور 26-اکتوبر، 2017 عالمی وفاق برائے انسانی حقوق (ایف آئی ڈی ایچ اور اس کی رکن تنظیم پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کی مشترکہ پریس ریلیز دو سو پچاسی ترک اساتذہ اور ان کے خاندان جبری وطن واپسی اور ایذارسانی کے خطرے سے دوچار ہیں لاہور، پیرس، 26 اکتوبر،2017 ؛ عالمی وفاق

رکن پارلیمان کی عوامی فورم پر نفرت انگیزتقریر قابل مذمت ہے: ایچ آر سی پی

پریس ریلیز لاہور 12-اکتوبر، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک رکن پارلیمان کی قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر غم وغصے کا اظہار کیا ہے، جس میں ایک مذہبی اقلیتی گروہ کواشتعال انگیز گفتگو کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے

سزائے موت کے خاتمے کے حوالے سے ریاست پر عائد ذمہ داریوں کو پورا کیا جائے

پریس ریلیز لاہور 10-اکتوبر،2017 10اکتوبر کو سزائے موت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے حفاظتی اقدامات کرے جس سے اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ایسی سزاؤں کے ازسرنوآغاز سے پاکستان ان ذمہ داریوں کی

عوام میں پائی جانے والی شدید مایوسی کا نوٹس لیا جائے:ایچ آر سی پی

پریس ریلیز لاہور 08-اکتوبر، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ ملک میں ناقص نظم ونسق اور عوام کے حقوق سے لاتعلقی نے لوگوں میں شدید غم وغصے اوراحساس محرومی کو جنم دیا ہے جس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اتوار کو اپنی انتظامی کونسل

ترک خاندان کی فوری رہائی یقینی بنائی جائے

پریس ریلیز لاہور 27-ستمبر، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پاکستان۔ترک سکول سسٹم کے سابق ڈائریکٹر کاچماز اور ان کی دو بیٹیوں کی فوری رہائی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے، جنہیں آج لاہور سے اغواء کیا گیا ہے۔ یہ خاندان اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین

اظہار رائے کی آزادی پر حملے کی ہر کوشش کی مزاحمت کی جائے گی

پریس ریلیز لاہور 11-ستمبر، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ایک مجوزہ قانونی مسودے پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے جس کا بظاہر مقصد پرنٹ میڈیا کی زبان بندی ہے اور کہا ہے کہ سول سوسائٹی ایسی کسی بھی کوشش کی مزاحمت کرے گی۔ پیر کو جاری ہونے

جبری گمشدگیوں کا فوری خاتمہ کیا جائے:ایچ آر سی پی

پریس ریلیز لاہور 30-اگست2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بدھ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان جبری گمشدگیوں کی غیر قانونی سرگرمی کے خاتمے کے لیے فوری ٹھوس اقدامات کرے اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ میڈیا کو جاری کیے گئے ایک

مستونگ میں ہزارہ برادری کے لوگوں کا قتل قابل مذمت ہے

پریس ریلیز لاہور 19جولائی2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں ہزارہ شیعہ برادری کے خلاف بہیمانہ تشدد کے حالیہ ترین واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور اقلیتی برادری کے خلاف تشدد پر قابو پانے اور معروف شدت پسند تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے میں حکومتی ناکامی پر

کمرہ عدالت میں عاصمہ جہانگیر کے ساتھی وکلاء پر حملہ قابل مذمت ہے

پریس ریلیز لاہور 22-جون 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے عدالت عالیہ لاہور کے کمرہ عدالت میں معروف وکیل عاصمہ جہانگیر کے ساتھی وکلاء پر درجنوں وکیلوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ بروز جمعرات جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن نے کہا: ’’ایچ آر سی پی عاصمہ

ایک صحافی کا قتل، دوسرے کو سنگین خطرات تشویش کا باعث ہیں

پریس ریلیز لاہور 12-جون 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ہری پور میں ایک صحافی کے قتل جبکہ لاہور میں دوسرے کو قتل کی دھمکیوں اور ان پر ہونے والے بظاہر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کو جاری ہونے والے ایک بیان میں، کمیشن نے کہا:’’ ہمیں

Go to Top