حکومت کی جمہوری ساکھ کے لیے اظہاررائے کی آزادی نا گزیر ہے
پریس ریلیز حکومت کی جمہوری ساکھ کے لیے اظہاررائے کی آزادی نا گزیر ہے اسلام آباد، 29 اگست 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پریس کی آزادی میں حائل رکاوٹوں کاادراک کرے اور ان کا فوری خاتمہ کرے۔ آج اخبارات کی ترسیل