انسانی حقوق کا کورس متعارف ہونا انتہائی خوشی کا مقام ہے
پریس ریلیز انسانی حقوق کا کورس متعارف ہونا انتہائی خوشی کا مقام ہے لاہور،یکم جون 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو یہ جان کرانتہائی خوشی ہوئی ہے کہ لاہورسکول آف اکنامکس نے ایچ آرسی پی کی شریک بانی مرحومہ عاصمہ جہانگیرسے متاثرہوکرایم فل ڈویلپمنٹ سٹڈیز پروگرام میں ‘انسانی حقوق و ترقی’