ذہنی معذور قیدی کی پھانسی روکی جائے: ایچ آر سی پی
پریس ریلیز لاہور 27 اکتوبر 2016 لاہور، اکتوبر 27: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سزائے موت کے ایک ذہنی معذور قیدی کی پھانسی پر عملدرآمد روکا جائے جسے وہاڑی میں 02 نومبر کو پھانسی دیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔ ایچ آر