بچوں سے جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے کے لیے مؤثر آگہی مہم اور رپورٹنگ انتہائی ضروری ہے admin | 12 January 2018
پریس ریلیز لاہور 12-جنوری 2018 قصور میں ایک سات سالہ بچی کا بہیمانہ ریپ اور قتل، بعدازاں پولیس تحقیقات میں سست روی اور بچی کو انصاف دلانے کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر تشدد جیسی صورت حال اقتدار پر براجمان لوگوں کے لیے افسوس کا مقام ہونا چاہیے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق