پاکستان کے یونیورسل سلسلہ وار جائزے(یو پی آر) کے نتیجے کے حوالے سے زبانی بیان
پریس ریلیز جنیوا:19مارچ،2018 پاکستان کے یونیورسل سلسلہ وار جائزے(یو پی آر) کے نتیجے کے حوالے سے زبانی بیان کونسل برائے انسانی حقوق کا 37واں اجلاس !نائب صدر صاحبہ ایف آئی ڈی ایچ اور اس کی رکن تنظیم پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) اپنی ساتھی اور دوست عاصمہ جہانگیر کی وفات