ہاؤسنگ منصوبے کی جانب سے زمینوں پر قبضے کے طریقے کی تحقیقات کی جائیں
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)ملک کے سب سے بڑے ریئل اسٹیٹ ڈویلپر کی جانب سے کراچی میں زمین کے حصول سے متعلق طریقہ کار کی فوری اور مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیاہے اور ان اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ریاستی عناصر حقیقی مالکان کو ان کی زمینوں