کوئٹہ حملہ: انسداد دہشت گردی کے منصوبے پر نظرثانی کی جائے
پریس ریلیز لاہور 25اکتوبر، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پیر کی رات کوئٹہ میں پولیس اکیڈمی پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس خونریزی کا خاتمہ کیا جاسکے۔ منگل کو جاری