سول سوسائٹی کی تنظیموں کو دھمکانا ، سولین حکومت کا اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونا تشویشناک امر ہے
پریس ریلیز لاہور 03 اکتوبر، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سول سوسائٹی کی تنظیموں کو دھمکانے اور اس بات کو افسوس ناک قراردیا ہے کہ سولین حکومت نے اہم معاملات کو اپنے ہاتھ سے نکل جانے کی اجازت دی ہے جس سے ملک کے جمہوری مستقبل کے