گلگت ۔ بلتستان میں انسداد دہشت گردی قانون کے چوتھے شیڈول سے 47 ناموں کا اخراج قابل ستائش اقدام ہے admin | 12 May 2017
پریس ریلیز لاہور 11-مئی 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے گلگت۔ بلتستان میں انسداد دہشت گردی قانون کے چوتھے شیڈول کی فہرست سے 47 افراد کے نام حذف کرنے کے حکومتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جن لوگوں کے نام فہرست میں بدستور موجود ہیں انہیں