پنجاب کا ہتک عزت کا بل آزادی اظہارِ رائے کے منافی ہے
پریس ریلیز پنجاب کا ہتک عزت کا بل آزادی اظہارِ رائے کے منافی ہے لاہور، 20 مئی 2024۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پنجاب اسمبلی میں پیش کیے گئے مجوزہ ہتک عزت بل پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بل کا مواد اور متن کئی حوالوں سے پریشان