سیاسی جماعتیں اب انتخابی اصلاحات پرفوری توجہ دیں‘۔۔۔ ایچ آر سی پی مہنگا ترین ضمنی انتخاب مکمل ہوا
پریس ریلیز لاہور 12 اکتوبر 2015 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ناخوشگوار انتخابی مہم کو خیر باد کہہ دیں تاکہ سیاست کا رُخ واپس عوام کے اصل مسائل کی طرف ہو سکے۔ کمیشن نے اس