ملک میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں گلگت۔ بلتستان کی تقلید کی جائے: ایچ آر سی پی
پریس ریلیز لاہور 09 جون 2015ء پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے گلگت۔بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پرامن طور پر اور قرینے کے ساتھ کروانے کی تعریف کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان کے دوسرے علاقے آئندہ بلدیاتی اور عام انتخابات میں گلگت۔بلتستان کی تقلید کریں گے۔ ایچ آر سی