ایچ آر سی پی انسانی حقوق کے کارکن حیدر علی کی بازیابی کا مطالبہ کرتا ہے
پریس ریلیز لاہور 02 دسمبر 2013 لاہور 2 دسمبر: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے انسانی حقوق کے کارکن اور ایڈووکیٹ مسٹر حیدر علی کے اغوا پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہیں مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے 27 نومبر 2013 کو اس وقت اغوا
واضح حکمت عملی کے فقدان کے باعث ریاست کو درپیش بحران میںشدت آرہی ہے
لاہور 14 اکتوبر 2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ریاست کو درپیش شدید بحرانوں سے نبٹنے کے حوالے سے واضح پالیسی اور حکمت عملی کے فقدان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایچ آر سی پی کی ایگزیکٹو باڈی نے اتوار کو اپنے خصوصی اجلاس کے اختتام پر کہا:
پھانسی لگانے پر پابندی برقرار رکھنے کا حکومتی فیصلہ قابل ستائش ہے
پریس ریلیز لاہور 04 اکتوبر 2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پھانسی پر پابندی برقرار رکھنے کے حکومتی فیصلے کو خوش آئند اقدام قرار دیا ہے اور ملک میں سزائے موت کے نظام کی مکمل نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن
گرجا گھر پر حملہ پاکستان کے قیام کے مقاصدپر حملہ ہے
لاہور 23 ستمبر2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پشاور میں گرجا گھر پر حملے کو غیر انسانی فعل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حملہ ان اقدار پر حملہ ہے جن کے تحفظ کے لیے پاکستان قائم ہوا تھا اور اسلامی اصولوں کی نفی کی کی عکاسی
خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد تشویش کا باعث ہے
لاہور 17ستمبر 2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے پاکستان میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن نے کہا: ایچ ار سی پی نے حالیہ دنوں میں خواتین کے حلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کا شدید تشویش کے
کراچی میں بلوچوں کی نعشوں کوٹھکانے لگانے کا عمل قابل مذمت ہے
پریس ریلیز لاہور 23 اگست 2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے کراچی میں لاپتہ بلوچوں کی مسخ شدہ نعشوں کو ٹھکانے لگانے جیسے اقدامات پر نہایت تشویش کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ جمعہ کو جاری ہونے والے ایک
بلوچستان میں مزدوروں کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے: ایچ آر سی پی
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں 13 مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے جو کہ اطلاعات کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھتے تھے اور عید کا تہوار منانے کے لیے اپنے گھر آ رہے تھے۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آر سی
باڑہ میں نعشوں کی برآمدگی تشویش کا باعث ہے
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے خیبرایجنسی کے علاقے باڑہ میں 20مسخ شدہ نعشوں کی برآمدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ متاثرین کی شناخت کے لیے اور ملک بھر میں جاری بدامنی کے انسداد کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں۔ جمعہ کو جاری ہونے والی پریس ریلیز میں
بارہا ہونے والی غارت گری قابل مذمت ہے
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے گزشتہ ہفتے کے دوران متعدد بم دھماکوں کے باعث شہریوں کی ہلاکت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور ہزارہ برادری پر مشتمل علاقے میں واقعہ امام بار گاہ پر حملے کے باعث کم ازکم 30افراد کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔ کمیشن نے اپنے ایک