پھانسی پر پابندی برقرار رکھی جائے، سزائے موت کو ختم کیا جائے
پریس ریلیز لاہور۔11ستمبر :پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ان خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پھانسی کی سزاﺅں پر عملدرآمد پر عارضی پابندی کے باوجود قتل کے ایک مجرم کو 18ستمبر کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی جائے گی۔ ایچ آر سی پی نے حکومت