ایچ آر سی پی کو راشد رحمان کے قتل پر شدید دُکھ ہے
پریس ریلیز لاہور 08 — مئی 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو اپنے ملتان ٹاسک فورس کے کوآرڈی نیٹر راشد رحمان ایڈووکیٹ کے قتل کا شدید افسوس ہے۔ مسٹر رحمان انسانی حقوق کے پُرعزم کارکن اور پیشے کے لحاظ سے وکیل تھے اور ایچ آر سی پی کے ساتھ تقریباً 20 برسوں سے