ٹارچر کا خاتمہ :انسانی حقوق کا تحفظ

پریس ریلیز،لاہور 26جون2013 تھانوں اورجیلوں میںزیر حراست افراد کو ایذ رسانی ، انتہائی غیر انسانی سلوک ،رویہ اورقانون کی حکمرانی کے لیے بہت بڑا خطرہ اور چیلنج ہے ۔اِس ضمن میں یہ بات قابلِ مذمت ہے کہ پاکستان میں روزانہ تھانوں میں زیرِ حراست کم ازکم 1300 افراد پر ٹارچر کیا جاتا ہے جو

عاصمہ جہانگیر بلوچستان کے لئے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی قیادت کریں گی

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق ہفتہ کو کوئٹہ اور زیارت میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے متعلق حقائق معلوم کرنے کے لیے بلوچستان میں ایک اعلیٰ سطح کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیج رہا ہے۔ کوئٹہ اور زیارت میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایچ آر سی پی نے منگل کو

جبری لاپتہ افراد کے حوالے سے دائر شدہ پٹیشن خارج کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کی ہے کہ لاپتہ افراد کی بحالی کے لیے 2007میں کمیشن کی طرف سے دائر کی جانے والی پٹیشن کو خارج کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔ سپریم کورٹ نے 18مئی کو ایک مختصرآرڈر کے ذریعے جبری

سی آئی آئی کی تجویز رُجعتی اور حساسیت سے عاری ہے

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) کی اس تجویز پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ڈی این اے معائنے کے نتائج کو جنسی تشدد کے واقعات میں بنیادی شہادت کے طور پر قبول نہیں کیا جاسکتا۔ ایچ آر سی پی

کا نیاصدر منتخب کیا گیا ہے FIDHایرانی وکیل کو

ایک ایرانی وکیل اور ’ایرانی لیگ برائے دفاع انسانی حقوق‘ کے بانی صدر کریم لہدجی کو گزشتہ روز استنبول میں ’عالمی وفاق برائے انسانی حقوق‘ کی 38ویں کانگریس کے موقع پر تنظیم کا صدر منتخب کیا گیاہے۔ انہوں نے سوہائیر بالحسن کی جگہ لی جوکہ چھ سال تک تنظیم کے صدر رہے۔ اس موقع

کراچی میں کشیدگی پر قابو پایا جائے، شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے کراچی میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور تمام فریقین سے اپیل کی ہے کہ وہ معقول رویے کا مظاہرہ کریں اور ملک کو درپیش مشکلات کے ازالے پر توجہ مبذول کریں۔ پیر کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن

لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا اور اس کا احترام کیا جانا چاہیے

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیاہے کہ وہ 11 مئی کو کیے گئے عوام کے فیصلے کا احترام کریں اور کچھ بھی ایسا کرنے سے پرہیز کریں جو جمہوری نظام کو پٹری سے اتار سکے۔ اس بات پر زور دینے کی وجہ یہ ہے کہ پورے ملک میں

پولنگ کے پُرامن انعقاد کو یقینی بنایا جائے

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے انتخابی امیدواروں اور سیاسی کارکنوں کے قتل، ریلیوں اور انتخابی دفاتر پر حملوں اور سابق وزیراعظم مسٹر یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے اغواءسمیت انتخابات سے قبل تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ کے عمل

سربجیت کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے

 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے بدھ کو ہسپتال میں ہلاک ہونے والے ہندوستانی قیدی سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسلام آباد اور دہلی پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے واقعات کے باعث دو طرفہ تعلقات کو متاثر ہونے سے بچانے

گروی مشقت کا فی الفور خاتمہ ہونا چاہئے۔این سی اے بی ایل

29 – اپریل 2013 گروی مشقت مخالف قومی کمیشن (این سی اے بی ایل) نے وفاقی و صوبائی حکومتوں، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گروی مشقت کے خاتمے کے لیے یکجا ہوکر کام کریں۔ اپنی جنرل باڈی کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے

Go to Top