سال 2023 معاشی نا انصافیوں اور آئین کی خلاف ورزیوں سے متاثر رہا
پریس ریلیز سال 2023 معاشی نا انصافیوں اور آئین کی خلاف ورزیوں سے متاثر رہا ایچ آر سی پی کی سالانہ رپورٹ کا اجراء اسلام آباد، 8 مئی 2024۔ 2023 میں سیاسی تقسیم جاری رہی جس کے نتیجے میں شہری اور سیاسی حقوق پر زیادہ پابندیاں عائد ہوئیں۔ اس کے علاوہ سال کے دوران