ایچ آر سی پی کو چولستانیوں کے حقِ اراضی کے لیے احتجاجی مظاہرے کی اجازت نہیں دی گئی
پریس ریلیز ایچ آر سی پی کو چولستانیوں کے حقِ اراضی کے لیے احتجاجی مظاہرے کی اجازت نہیں دی گئی لاہور، 11 ستمبر 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو بہاولپور کی مقامی سول انتظامیہ نے پرامن احتجاجی مظاہرہ اور پریس کانفرنس کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا