عزم استحکام آپریشن انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا باعث نہیں بننا چاہئے
پریس ریلیز عزم استحکام آپریشن انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا باعث نہیں بننا چاہئے لاہور، 8 جولائی 2024۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو حال ہی میں اعلان کردہ عزم استحکام آپریشن کے ممکنہ اثرات پر تشویش ہے جس کے ذریعے وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی عسکریت