سوشل میڈیا پر پابندی کے حوالے سے سینیٹ کی قرارداد قابلِ مذمت ہے
پریس ریلیز سوشل میڈیا پر پابندی کے حوالے سے سینیٹ کی قرارداد قابلِ مذمت ہے لاہور، 3 مارچ 2024۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) سوشل میڈیا پر پابندی کی غرض سے سینیٹ کی مجوزہ قرارداد کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور ایوان بالا کے اراکین کو متنبہ کرتا ہے