عدالتﹺ عظمیٰ میں جسٹس عائشہ ملک کی بطورﹺ جج تعیناتی خوش آئند پیش رفت ہے
پریس ریلیز عدالتﹺ عظمیٰ میں جسٹس عائشہ ملک کی بطورﹺ جج تعیناتی خوش آئند پیش رفت ہے لاہور، 7 جنوری 2022۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان(ایچ آر سی پی) نے عدالتِ عظمیٰ میں جسٹس عائشہ ملک کی بطورِ جج تعیناتی کو خوش آئند پیش رفت قرار دیا ہے۔ ملکی عدلیہ کی تاریخ میں عدالتِ