پسے ہوئے موسمی مزدوروں کے لیے شہریتی دستاویزات کی شرائط وضوابط میں نرمی برتی جائے
پسے ہوئے موسمی مزدوروں کے لیے شہریتی دستاویزات کی شرائط وضوابط میں نرمی برتی جائے کراچی، یکم اکتوبر: شہریتی دستاویزات پر خانہ بدوش مزدوروں کے حق کے موضوع پر آج پالیسی سازی سے متعلق ایک مشاورت میں، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کراچی اور اس کے گرودونواح میں کام