بہاولپور میں ہندوؤں کے گھروں کی مسماری غیرقانونی، غیرانسانی ہے

 بہاولپور میں ہندوؤں کے گھروں کی مسماری غیرقانونی، غیرانسانی ہے  پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو ایک آزادانہ فیکٹ فائنڈنگ مشن کے انعقاد کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ یزمان (ضلع بہاولپور) کے چک 52 ڈی بی میں ہندو برادری کے گھر مسمار کرنے کی ذمہ دار وہاں کی

پی ایل ڈبلیو ڈی کے ملازمتی کوٹے کا خاتمہ ناقابلؚ جواز ہے

پی ایل ڈبلیو ڈی کے ملازمتی کوٹے کا خاتمہ ناقابل جواز ہے لاہور، ١جون۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو یہ جان کر شدید تشویش ہوئی ہے کہ حکومت نے مئی میں ایک صدارتی حکمنامے کے ذریعے کمپنیز ایکٹ ٢٠١۷ کی دفعہ۴۵٩کو حذف کر کے سرکاری و نجی اداروں میں

وزیرستان میں ‘عزت’ کے نام پر ہونے والے سفاکانہ قتل قابلِ مذمت ہیں

وزیرستان میں ‘عزت’ کے نام پر ہونے والے سفاکانہ قتل قابلِ مذمت ہیں لاہور، ١٧ مئی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے وزیرستان کے ایک گاؤں میں دو نوعمر لڑکیوں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، مقتولہ لڑکیوں کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظرعام پر

پاکستان انسانی حقوق کمشن کا این سی ایچ آر کی بحالی کا مطالبہ

پاکستان انسانی حقوق کمشن کا این سی ایچ آر کی بحالی کا مطالبہ لاہور، ١٨ مئی۔  قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) کی بحالی میں حکومتی عدم دلچسپی پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے لیے شدید مایوسی کا باعث ہے۔ این سی ایچ آر ایک برس پہلے

ایچ آر سی پی نے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے

ایچ آر سی پی نے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے لاہور/اسلام آباد، ٩ مئی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سَمری  پر کابینہ کے فیصلے کے ذریعے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل ہونے پر شدید

حکومتی رد عمل لائق تحسین ہے، مگررپورٹ کے نتائج حقائق پرمبنی ہیں

حکومتی رد عمل لائق تحسین ہے، مگررپورٹ کے نتائج حقائق پرمبنی ہیں اسلام آباد/لاہور، 3 مئی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ٢٠١٩ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر وزارت انسانی حقوق کے باضابطہ رد عمل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ وزارت کے بیان میں تسلیم کیا گیا

سماج کے کمزورترین طبقے نظر اندازرہے

سماج کے کمزورترین طبقے نظر اندازرہے ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کی صورت حال ٢٠١٩ سالانہ رپورٹ جاری کردی اسلام آباد/لاہور، ٣٠ اپریل۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے مطابق سماجی و معاشی امتیاز نے ملک کے کمزورترین طبقوں کو اُس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں سے وہ نہ مقتدرہ کو

وفاقی حکومت میں قوت فیصلہ کے فقدان نے کوویڈ19 کے خلاف جدوجہد کو شدید متاثر کیا ہے

وفاقی حکومت میں قوت فیصلہ کے فقدان نے کوویڈ19 کے خلاف جدوجہد کو شدید متاثر کیا ہے اسلام آباد، 23 اپریل۔کوویڈ کے مسلسل بڑھتے ہوئے کیسز  جیسی صورت حال میں وفاقی حکومت صحت عامہ کے  اس بحران سے جس طریقے سے نبٹ رہی ہے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو

طبی عملے کی حفاظت کو فوقیت دی جائے

طبی عملے کی حفاظت کو فوقیت دی جائے لاہور، 20 اپریل۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ پنجاب میں ہڑتال پر بیٹھے نوجوان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات پر توجہ دے۔ صحت عامہ کے بحران میں ملک کو طبی عملے کی ضرورت سے اُن

ریلیف کی کاوشوں میں تاخیر پریشان کُن امر ہے

ریلیف کی کاوشوں میں تاخیر پریشان کُن امر ہے لاہور، 2 اپریل۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) حکام کی توجہ اس حقیقت کی طرف دلانا چاہتا ہے کہ خوراک راشن اور دیگر ضروریات زندگی کی فراہمی میں تاخیر پر پسے ہوئے طبقوں میں پریشانی اور محرومی کا شدید احساس جنم

Go to Top