حکومتی معاملات سے عوام کو بے خبر رکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے

حکومتی معاملات سے عوام کو بے خبر رکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے اسلام آباد، 24 اکتوبر: انسانی حقوق کے نامور کارکن اور ایچ آر سی پی کے اعزازی ترجمان آئی اے رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت فیصلہ سازی اورملکی نظم و نسق میں شفافیت برتنے کے بجائے تقریباً تمام سرکاری معاملات خفیہ

ایچ آر سی پی نے یونیورسٹی میں طالبعلموں کی کڑی نگرانی کی مذمت کی ہے

ایچ آر سی پی نے یونیورسٹی میں طالبعلموں کی کڑی نگرانی کی مذمت کی ہے اسلام آباد/کوئٹہ، 16 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) کو اِن الزامات پر شدید تشویش ہے کہ  بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ سے منسلک عناصر یونیورسٹی  کی نگرانی کے لیے بنائی گئی ویڈیوز کو طالبعلموں کو ہراساں

حکومت کو کمزور بینائی کے حامل مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہیے

حکومت کو  کمزور بینائی کے حامل مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہیے لاہور، 15 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کمزور بینائی کے حامل افرادکے احتجاج کی حمایت کرتا ہے  جنہوں نے چئیرنگ کراس لاہور  پر  احتجاجی دھرنا دیا ہوا ہے۔ صوبائی حکومت کے ملازمین پر مشتمل مظاہرین کا

صحافی مدثرنارُو کو بازیاب کیا جائے

صحافی مدثرنارُو کو بازیاب کیا جائے اسلام آباد ، 11 اکتوبر۔ لکھاری، شاعراورصحافی مدثرنارُو کی جبری گمشدگی کا معاملہ شدید تشویش کا باعث بنا ہوا ہے، نہ صرف ان کے اہلِ خانہ کے لیے بلکہ سول سوسائٹی اورمجموعی طوپرپرپورے ادبی حلقے کے لیے۔ مدثرنارُو کی گمشدگی کے وقوعے پرتین ادبی اداروں نے قراردادیں منظورکی

پاکستان: سزائے موت کا سب سے زیادہ نشانہ غریب اورمحروم طبقوں کے لوگ بنتے ہیں – رپورٹ

(پاکستان: سزائے موت کا سب سے زیادہ نشانہ غریب اورمحروم طبقوں کے لوگ بنتے ہیں(رپورٹ پیرس- لاہور، 8اکتوبر2019۔ ، ایف آئی ڈی ایچ اوراس کی رکن تنظیم پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق ( ایچ آر سی پی) نے آج جاری ہونے والی اپنی ایک رپورٹ میں بتایاہے کہ پاکستان میں سزائے موت کے حوالے

پارلیمنٹ کا کردار غیر مؤثر نہیں ہونا چاہیے

پارلیمنٹ کا کردار غیر مؤثر نہیں ہونا چاہیے لاہور ، 6 اکتوبر : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنے ششماہی اجلاس کے اختتام پر درج ذیل بیان جاری کیا ہے: ‘ہمیں سیاسی اختلاف رائے کو دبانے کی حالیہ حکومتی کوششوں پر سخت تشویش ہے۔ اس بات کے پریشان کن

بلوچستان کو نظراندازکیے جانے کی روش جاری ہے

بلوچستان کو نظراندازکیے جانے کی روش جاری ہے اسلام آباد، 2 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے اپنے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے دورہ بلوچستان کے بعد ”بلوچستان: تاحال نظرانداز” کے عنوان سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیاسی اعتبارسے، بلوچستان کے ساتھ اب بھی غیرمنصفانہ سلوک برتا

احمد مصطفیٰ کانجو کو ان کے خاندان کے حوالے کیا جائے

احمد مصطفیٰ کانجو کو ان کے خاندان کے حوالے کیا جائے لاہور، 25 ستمبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کو اس امرپرشدید تشویش ہے کہ سرائیکی نیشنل پارٹی کے ترجمان احمد مصطفیٰ کانجو کو ابھی تک بازياب نہیں کیا جاسکا۔ ان کے اہل خانہ کے بقول، محترم کانجو کو سادہ کپڑوں اوروردی

‘سول اتھارٹی کی مدد کے لیے’ کے پی حکومت کا حکم نامہ تشویش کا باعث ہے

‘سول اتھارٹی کی مدد کے لیے’ کے پی حکومت کا حکم نامہ تشویش کا باعث ہے اسلام آباد، 18 ستمبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو یہ جان کربہت تشویش ہوئی ہے کہ خیبرپختونخوا(کے پی) کی حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس نے مسلح افواج کے بعض ایسے اختیارات کو پورے

پولیس کی زیر حراست ہلاکتیں باعث تشویش ہیں

پولیس کی زیر حراست ہلاکتیں باعث تشویش ہیں لاہور ، 4 ستمبر : پاکستان کمشین برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پولیس کی زیر حراست ملزمان کی ہلاکتوں کے کم از کم چار واقعات کا سخت نوٹس لیا ہے۔ اس سے پہلے اگست میں، ایچ آر سی پی نے میر پور خاص

Go to Top