گلالئی کے خاندان کو دھمکیوں کا سلسلہ بند کیا جائے

گلالئی کے خاندان کو دھمکیوں کا سلسلہ بند کیا جائے لاہور، 5 جولائی۔ایچ آرسی پی کو ان اطلاعات پرشدید تشویش لاحق ہے کہ انسانی حقوق کی کارکن گلالئی کے اہلِ خانہ کو ریاستی ایجنسیاں دھمکیوں کا نشانہ بنا رہی ہیں صرف اس وجہ سے کہ وہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم عمل

انصاف کا طویل انتظار: جیلانی فیصلہ کانفرنس

انصاف کا طویل انتظار: جیلانی فیصلہ کانفرنس اسلام آباد، 19 جون۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے سول سوسائٹی کی دیگرتنظیموں کے تعاون سے مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر عدالتِ عظمیٰ کے تاریخی فیصلے کی پانچویں برسی کی مناسبت سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ کانفرنس کا مقصدعدالتی فیصلے کے اطلاق

گروری مزدوروں کی رہائی عمل میں لائی گئی ہے: ایچ آرسی پی

گروری مزدوروں کی رہائی عمل میں لائی گئی ہے: ایچ آرسی پی لاہور/ملتان، 14 جون 2019۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کی رٹ پٹیشن کے نتیجے میں ملتان کے نزدیک بستی پیراسماعیل میں واقع اینٹوں کےایک بھٹے سے 63 گروی مزدوروں کی بازیابی عمل میں آئی ہے۔ مئی میں ،ایچ آرسی پی

قاضی عیسٰی کے خلاف ریفرنس افسوسناک اقدام ہے: ایچ آرسی پی

قاضی عیسٰی کے خلاف ریفرنس افسوسناک اقدام ہے:  ایچ آرسی پی لاہور، 11 جون2019 ۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے قابل احترام جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت اعلٰی عدالتی کونسل (ایس جے سی) میں صدارتی ریفرنس کے وقت اوراس کے پیچھے چھپی نیت پرفکرمندی

لاپتہ افراد کو عید سے پہلے سامنے لایا جائے

لاپتہ افراد کو عید سے پہلے سامنے لایا جائے لاہور، 4 جون 2019 :  پاکستان کمیشن برائےانسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے عیدالفطر کے موقع پرکہا ہے:’ ہمیں لاپتہ افراد کے خاندانوں کے کرب کوبھولنا نہیں چاہیے۔ ایچ آرسی پی نے کہا ہے کہ سندھ میں خادم حسین آریجو اورہدایت لوہارکی رہائی درست سمت

تصدق جیلانی فیصلے پرعمل درآمدوقت کی اہم ضرورت ہے

تصدق جیلانی فیصلے پرعمل درآمدوقت کی اہم ضرورت ہے لاہور، 3 جون 2019۔ عدالت عظمیٰ کے 2014 کے تاریخی فیصلے کی پانچویں برسی کے موقع پرانسانی حقوق کے کارکنوں نے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کے دفترمیں ایک اجلاس منعقدکیا۔ مرکزبرائے سماجی انصاف،  قومی کمیشن برائے انصاف و امن، اورسیسل اینڈ آئرس چوہدری

وزیرستان کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم کیا جائے : ایچ آر سی پی

وزیرستان کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم کیا جائے : ایچ آر سی پی لاہور 27 مئی 2019 : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کو وزیرستان میں فوجی طاقت کے استعمال جس کے نتیجے میں پی ٹی ایم کے کم ازکم تین کارکن ہلاک  ہوئے ہیں، پرتشویش ہے۔

پی سی ایس ڈبلیو کی چئیرپرسن کو بحال کیا جائے

پی سی ایس ڈبلیو کی چئیرپرسن کو بحال کیا جائے لاہور 25 مئی 2019 : حکومتِ پنجاب نے پنجاب کمیشن برائے حقوقِ نسواں(پی سی ایس ڈبلیو)  کی چئیرپرسن فوزیہ وقار کوقواعدوضوابط کے برخلاف ایک دم سے برطرف کردیا ہے جس پرپاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو شدید تشویش ہے۔ ایچ آرسی پی

ظالم سماج میں بچوں کو تحفظ دیا جائے: ایچ آرسی پی

ظالم سماج میں بچوں کو تحفظ دیا جائے: ایچ آرسی پی لاہور،21 مئی 2019 :پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو یہ جان کرسخت صدمہ پہنچا ہے کہ دَس سالہ فرشتہ جو 15 مئی کواسلام آباد میں اپنے گھرسے لاپتہ ہوئی تھی، کی آج نعش ملی ہےجسے مبینہ طورپرریپ کا نشانہ بناکرقتل کردیا

جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کرنا جرم نہیں ہے: ایچ آرسی پی

جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کرنا جرم نہیں ہے: ایچ آرسی پی لاہور، 10 مئی 2019۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے کہا ہے کہ لاپتہ شیعہ افراد کے رشتہ داروں کی کمیٹی نےاپنے عزیزواقارب کے ساتھ ہونے والے سلوک کا پتہ لگانے کے لیے حال ہی میں جو احتجاجی دھرنا

Go to Top