جذبے سے سرشار: بی ایم کٹی پریس ریلیز
جذبے سے سرشار: بی ایم کٹی پریس ریلیز لاہور، 27 اگست 2019۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو عظیم ٹریڈ یونین رہنما، سیاسی کارکن اورمصنف بیاتھل محی الدین کٹی کی موت کا شدید دکھ ہے۔ ان کا 25 اگست کو کراچی میں انتقال ہوا ہے۔ لاہورمیں ایچ آرسی پی کے مرکزی سیکریٹریٹ