ایل او سی پرکشیدگی میں اضافہ دونوں اطراف کے شہریوں کے لیے نقصان دہ ہے
ایل او سی پرکشیدگی میں اضافہ دونوں اطراف کے شہریوں کے لیے نقصان دہ ہے لاہور، 5 اگست۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کو جموں و کشمیرکی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے ہندوستانی حکومت کے فیصلے پرشدید تشویش ہے۔ فوجی دستوں کی بڑھتی ہوئی تعیناتی اورشہریوں پرکرفیو سے ملتی جلتی